Notice

پلیسیبو

ہومیو پیتھی میں ادویات کی ڈسپینسنگ کے لیے پلیسبوز کی ضرورت ہوتی ہے۔ واحد ٹھوس پلیسیبوزہومیو پیتھی میں لیکٹوز اور سُکروز ہیں جن سے ڈسکٹس ،بلینکٹس ،گلو بیولز ، شوگر آف ملک اور آئسنگ شوگر تیار کی جاتی ہے یہ پلیسیبوز غیر متحرکہ اور اضافی مجربات سے مبرا ہونی چاہیے کیونکہ کسی بھی اضافی مرکب کی موجودگی اصل دوا کی افادیت کو ختم کر دیتی ہے۔مسعود کی پلیسیبوز 100فیصد خالص ہیں،ٹالکم او رسلفر سے مُبرا ہیں۔
مسعود فارما سیوٹیکلز میں بننے والی پلیسیبوز مندرجہ ذیل ہیں۔

تمام 6 نتائج دکھا رہا ہے

0
    Cart Quick View
    Your cart is emptyReturn to Shop
    Call Now ابھی کال کریں
    WhatsApp واٹس ایپ