
بائیو جن 18(بلیڈ و گم)
May 21, 2019
بائیو جن 20(ڈرمی کون)
May 21, 2019بائیو جن 19(ریلیکسو میکس)
₨150
گنٹھیا وی اور جوڑوں کے درد کے لئے مؤثر۔
Category: بائیو جن
Tags: جوڑوں کی سوزش درد عرق النساء
تفصیل
- یہ دوا گنٹھیاوی اور جوڑوں کے درد کے علاج میں معاون ہے۔
- ٹانگوں اور بازئوں میں ہونے والے شدید درد سے آرام دلاتی ہے۔
- گنٹھیاوی دردوں ، عرق انسا ء بے چینی اور بخار کو بہتر کرتی ہے۔
- ٹخنوں اور کلائیوں کے جوڑوں کی سوجن سے نجات دلاتی ہے۔
- جوڑوں کا نرم پڑ جانا، اکڑائو اور گرمی کو دور کرنے میں استعمال ہوتی ہے۔
- پٹھوں کے گنٹھیا سے بھی راحت دلاتی ہے۔
خوراک اور طریقہ استعمال
خوراک اور طریقہ استعمال
دوا کو مستند ہومیو پیتھک ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں۔
بالغ افراد کے لئے: چار گولیاں دن میں چار مرتبہ تین گھنٹے کے وقفے کے ساتھ۔
بچوں کے لئے: دوگولیاں دن میں چار مرتبہ تین گھنٹے کے وقفے کے ساتھ۔
انتباہ:
- دوا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے یا بعد میں استعمال کریں۔
- دوا میں لیکٹوز اور گندم کا نشاستہ موجود ہے۔
- ٹھنڈی اور خشک جگہ پر محفوظ کریں۔
- بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
جائزہ 0
Be the first to review “بائیو جن 19(ریلیکسو میکس)” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
جائزہ
ابھی تک کوئی جائزہ نہیں ہے۔