
بائیو جن 19(ریلیکسو میکس)
May 21, 2019
بائیو جن 21(اوراکیور)
May 21, 2019بائیو جن 20(ڈرمی کون)
₨150
جلدی امراض سے چھٹکارا پانے کے لئے۔
Category: بائیو جن
Tags: ایگزیما جلد اور سر کی جلد کے مسائل جلد کے مسائل جلدکا پھٹ جانا چھپا کی خارش سر کی جلد کی سوزش اور خشکی سُرخ باد گینگرین
تفصیل
- یہ دوا جلدی امراض سے چھٹکارا پانے میں مؤثر ہے۔
- رحم کی خرابی کی وجہ ہونے والے جلدی امراض میں بہترین ہے۔
- بچوں کے چہرے اور سر کے اوپری حصے میں پیپ دار دانوں میں مفید ہے۔
- یہ دوا دانوں ، کئی پھٹی جلد اور شدید کھجلی میں استعمال ہوتی ہے۔
- جلد پر سفید تہہ کا جم جانا اور کھردری جلد میں بھی معاون ہے۔
خوراک اور طریقہ استعمال
خوراک اور طریقہ استعمال
دوا کو مستند ہومیو پیتھک ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں۔
بالغ افراد کے لئے: چار گولیاں دن میں چار مرتبہ تین گھنٹے کے وقفے کے ساتھ۔
بچوں کے لئے: دوگولیاں دن میں چار مرتبہ تین گھنٹے کے وقفے کے ساتھ۔
انتباہ:
- دوا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے یا بعد میں استعمال کریں۔
- دوا میں لیکٹوز اور گندم کا نشاستہ موجود ہے۔
- ٹھنڈی اور خشک جگہ پر محفوظ کریں۔
- بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
جائزہ 0
Be the first to review “بائیو جن 20(ڈرمی کون)” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
جائزہ
ابھی تک کوئی جائزہ نہیں ہے۔