
بائیو جن 02(پرو وینٹل)
May 20, 2019
بائیو جن 04(کونٹی لیکس)
May 20, 2019بائیو جن 03(کو لیریکس)
₨150.00
قولنج کے فوری اور مؤثر حل کے لئے۔
Category: بائیو جن
Tag: در د قولنج
تفصیل
- بچوں اور بڑوں کے قولنج کے درد میں مددگار ہے۔
- قبض اور گیس کے لئے مؤثر حل ہے۔
- قبض کی وجہ سے آنتوں میں رکاوٹ کے لئے مددگار ہے۔
- قولنج کی علامات جیسے کہ بد ہضمی ، درد ، کھٹے ڈکار اور متلی و قے کو دور کرنے میں معاون ہے۔
خوراک اور طریقہ استعمال:
خوراک اور طریقہ استعمال:
- دوا کو مستند ہومیو پیتھک ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں۔
- بالغ افراد کے لئے: چار گولیاں دن میں چار مرتبہ تین گھنٹے کے وقفے کے ساتھ۔
- بچوں کے لئے: دوگولیاں دن میں چار مرتبہ تین گھنٹے کے وقفے کے ساتھ۔
انتباہ:
- دوا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے یا بعد میں استعمال کریں۔
- دوا میں لیکٹوز اور گندم کا نشاستہ موجود ہے۔
- ٹھنڈی اور خشک جگہ پر محفوظ کریں۔
- بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
جائزہ 0
Be the first to review “بائیو جن 03(کو لیریکس)” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
جائزہ
ابھی تک کوئی جائزہ نہیں ہے۔