
فائیٹولا کاسلم ٹیبلٹس
October 31, 2019
لو کا لین
November 5, 2019برانکال
₨85.00 – ₨135.00
خشک اور بلغمی کھانسی سے آفاقہ کے لئے موثر۔
SKU: N/A
Categories: خاص الخاص مجربات, سیرپ
Tags: پھیپھڑوں کا ورم حلق کی نالی سے متعلقہ شکایات زکام کھانسی موسم سرماکےمسائل کو دور کرنے کی ادویات ناک کی سوزش
تفصیل
ڈاکٹر مسعود کابرانکال سیرپ خشک اور بلغمی کھانسی سے آرام دلانے میں مفید ہے۔
- ہوا کی نالیوں کی نزلاوی کیفیت اور انفلو ئیزا سے آرام دلاتی ہے۔
- ناک کی سوزش کے باعث بننے والے بلغم کو نکالنے میں موثر ہے۔
- تشنجی کھانسی اور گلے کی خراش کودور کرنے میں مفید ہے۔
- حاد اور مزمن کھانسی کے علاج میں استعمال ہوتی ہے۔
- بند ناک اور سینے کی جکڑن کوختم کرنے میں معاون ہے۔
پیشکش: 120/60ملی لیٹر بوتل
Additional information
Packing | 60ML, 120ML |
---|
خوراک اور طریقہ استعمال
خوراک اور طریقہ استعمال
- بڑوں کے لئے: دو کھانے کے چمچ
- پانچ سال سے کم عمر بچوں کے لئے: ایک چائے کا چمچ
عدم موافقت:
- بالغ افراد میں کوئی عدم موافقت نہیں۔
- دو سال سے کم عمر کے بچوں کے لئے ہومیو پیتھک ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔
- شوگر کے مریض برانکال شوگر فری استعمال کریں۔
جائزہ 0
Be the first to review “برانکال” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
جائزہ
ابھی تک کوئی جائزہ نہیں ہے۔