
کوف ٹیب
November 7, 2019
ڈائیا منٹن
November 7, 2019کولڈی فکس
₨450 – ₨1,400
سردی ، کھانسی اورزکام کیلئے موثر۔
SKU: N/A
Categories: بلک پروڈکٹ ٹیبلیٹس, مسعود بلک پروڈکٹ
تفصیل
یہ دوا سردی ، کھانسی اور زکام جیسی علامات میں استعمال کی جاتی ہیں۔
- ہر قسم کی کھانسی کو دور کرنے کیلئے موثر دوا ہے۔
- ناک بہنے ، گلے کی سوجن اور بخار جیسی علامات کو دور کرنے کیلئے بھی استعمال ہوتی ہے۔
- حاد اور مزمن زکام کے علاج میں بھی انتہائی معاون ہے۔
پیش کش: 200اور800گولیاں فی بوتل۔
Additional information
Packing | 200 Tab., 800 Tab. |
---|
خوراک اور طریقہ استعمال
خوراک اور طریقہ استعمال
خوراک:
- بڑوں کیلئے :دو گولیاں دن میں تین مرتبہ استعمال کریں۔
- بچوں کیلئے:ایک گولی دن میں تین مرتبہ استعمال کریں۔
احتیاطی تدابیر:
- دوا استعمال کرنے سے قبل کسی مستند ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
- دوا کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
- پیکٹ اور دوا کی پیکنگ پر کار آمد مدت درج ہے۔کولڈی فکس گولیاں کار آمد مدت کے بعد استعمال نہ کریں۔ اگر پیکنگ کہیں سے کھلی ہو تو دو ا ہر گز قبول نہ کریں۔
عدم موافقت:
- دوا کی پیکنگ پر درج اجزاء یا کسی بھی اجزاء سے حساسیت کی صورت میں کولڈی فکس کا استعمال نہ کریں۔
جائزہ 0
Be the first to review “کولڈی فکس” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
جائزہ
ابھی تک کوئی جائزہ نہیں ہے۔