
CT-04 (یو ٹیول)
October 25, 2019
CT-06 (فیوِینول)
October 25, 2019CT-05 (ڈِفٹون)
₨130 – ₨1,100
خناق اور گلے کے غدودوں کی سوزش کے لیئے موثر۔
تفصیل
مسعود ڈِفٹون خناق اور گلے کے غدودوں کی سوزش کے علاج میں استعمال ہوتی ہے۔
- تیز بخار، لعابی جھلی کی سوزش اور چکر آنے جیسی علامات کو دور کرنے میں بھی انتہائی معاون ہے۔
- غدودوں کی سوزش اور ان سے پیپ کا اخراج کروانے میں بھی یہ دوا مددگار ثابت ہوتی ہے۔
- یہ دوا گلے کے غدودوں کی سوزش کی وجہ سے کانوں تک پھیلنے والے درد کو کم کرتی ہے۔
- خناق کی وجہ سے آواز کے بھاری پن کو دور کرنے میں بھی مفید ہے۔
- گلے کی سوزش کے دوران سانس لینے میں دشواری کو کم کرنے میں بھی موثر ثابت ہوتی ہے۔
پیشکش:
20 گرام اور 500گرام گولیاں۔
Additional information
Packing | 20GM, 500GM |
---|
خوراک او ر طریقہ استعمال:
خوراک او ر طریقہ استعمال:
خوراک:
- ہر دوگھنٹے کے بعد تین گولیاں استعمال کریں۔افاقہ کی صورت میں دوا کی مقدار کم کر دیں۔
- دوا کھانا کھانے سے 30 منٹ پہلے یا بعد میں استعمال کریں۔
- دوا استعمال کرنے سے قبل کسی مستند ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
ضمنی اثرات:
اس دوا کے کوئی بھی ضمنی اثرات نہیں ہیں۔
عدم موافقت:
اس دوا کی کوئی بھی عدم موافقت نہیں ہے۔
تعامل:
اس دوا کا دوسری اشیاء کیساتھ کوئی تعامل نہیں ہے۔
نوٹ: دوا بننے کے پانچ سال کے اندر استعمال کریں۔
جائزہ 0
Be the first to review “CT-05 (ڈِفٹون)” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
جائزہ
ابھی تک کوئی جائزہ نہیں ہے۔