
CT-14 (سیبو کس)
October 25, 2019
CT-16 (برینَل)
October 25, 2019CT-15 (بائیوپلازما)
₨130 – ₨1,100
تمام بائیو کیمک فا س۔
SKU: N/A
Category: بائیو کیمک مرکبات
Tags: اعصابی کمزوری بچوں کے لئے ٹانک بزرگوں کے لئے ٹانک بھوک کا نہ لگنا بے بی ٹانک جرنل ٹانک خاندان بھر کی غذائیت کے لئے سوکڑا غذائیت کی کمی قد بڑھانے کے لئے کمزوری
تفصیل
مسعود بائیوپلازماجسمانی اور ذہنی طاقت بڑ ھانے کیلئے بہترین نتائج رکھتی ہے۔
- بھوک بڑ ھانے اور نضامِ انہضام کو بہتر کرنے میں بھی معاون ہے۔
- جسم میں ضروری معدنیات کی مقدار کو متوازن کرنے میں بھی مددگار ہے۔
- جسمانی کمزوری اور ذہنی تھکاوٹ جیسی علامات دور کرنے کیلئے بھی استعمال کی جاتی ہے۔
- خون کی کمی، پھٹوں کے اینٹھن اور ذہنی انتشار کے علاج میںبھی موثر ثابت ہوتی ہے۔
- سر درد، نیند کی کمی اور کمزوری دور کرنے کیلئے بھی مفید دوا ہے۔
پیشکش:
20 گرام اور 500گرام گولیاں۔
Additional information
Packing | 20GM, 500GM |
---|
خوراک او ر طریقہ استعمال:
خوراک او ر طریقہ استعمال:
خوراک:
- ہر تین گھنٹے کے بعدچار گولیاں استعمال کریں۔
- دوا کھانا کھانے سے 30 منٹ پہلے یا بعد میں استعمال کریں۔
- دوا استعمال کرنے سے قبل کسی مستند ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
ضمنی اثرات:
اس دوا کے کوئی بھی ضمنی اثرات نہیں ہیں۔
عدم موافقت:
اس دوا کی کوئی بھی عدم موافقت نہیں ہے۔
تعامل:
اس دوا کا دوسری اشیاء کیساتھ کوئی تعامل نہیں ہے۔
نوٹ: دوا بننے کے پانچ سال کے اندر استعمال کریں۔
جائزہ 0
Be the first to review “CT-15 (بائیوپلازما)” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
جائزہ
ابھی تک کوئی جائزہ نہیں ہے۔