
ایکنیشیا
September 19, 2019
گریفائٹس
September 19, 2019ایملسو
₨140
عفونت دار زخم اور جلدی امراض کا مؤـثر حل
Category: ایم ۔پی۔ڈبلیو مجربات
Tags: آبلے جلد کے مسائل جلے زخم دانے گرم پانی یابھاپ سے جلنا
تفصیل
ڈاکٹر مسعود کاایملسوآ ئینٹمنٹ عفونت دار زخم اور جلدی امراض کے علاج میں معاون ہے۔
- چھپاکی اور عفونت دار زخموں کو بہتر کرتی ہے۔
- آگ یا بھاپ سے جلے زخم اور کیل مہاسوں کو دور کرتی ہے۔
پیشکش: 20گرام
Usage Directions
Usage Directions
- متا ثرہ حصے پرایملسوآ ئینٹمنٹ کو دن میں20 سے30 مرتبہ متاثرہ حصے پر استعمال کریں۔ استعمال سے پہلے جلد کو صاف کریں۔
- یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔
انتباہ:
- مستند ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔
- آنکھوں پر لگنے سے گریز کریں۔
- دوا کوبچوں کی پہنچ سے بچائیں۔
جائزہ 0
Be the first to review “ایملسو” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
جائزہ
ابھی تک کوئی جائزہ نہیں ہے۔