
بائیو جن 28(ریکو رومیکس)
May 21, 2019
HR-01 (ڈائبنول)
May 25, 2019HR-02 (ایکٹی رون)
₨210.00
یرقان سمیت جگر کی متعدد بیماریوں میں مفید
Category: ہِیل ریمیڈیز(HR)
Tags: پتّے کی پتھری جگر کا بڑھ جانا جگر کا کینسر جگر کی سوزش جگر کے مسائل یرقان
تفصیل
HR-2 جگر اور پتے کی کارکردگی کو بہتر کرنے کے لیے مؤثر دوا ہے۔
- یہ دوا جگر کے پھیل جانے اور اس کی ساختی تبدیلی میں استعمال ہوتی ہے۔
- یرقان اور وائرل ہیپا ٹائٹس کے علاج میں بھی معاون ہے۔
- پتے کی پتھری کو دور کرنے کیلئے بھی مفید ہے۔
- جگر کی مز من بیماریا جیسا کے جگر کے سکڑ جانے اور جگر پر چربی کو ختم کرنے کیلئے بھی انتہائی مؤثر ہے۔
- یہ دوا جگر کی عملی کارکردگی کو بھی بہتر بنا تی ہے۔
پیش کش: 60ملی لیٹر بوتل بمع ڈراپر۔
خوراک اور طریقہ استعمال:
خوراک اور طریقہ استعمال:
خوراک:
ایک چائے کا چمچ دن میں تین سے چار مرتبہ تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
نوٹ :
دوا استعمال کرنے سے قبل کسی مستند ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
ضمنی اثرات:
اس دوا کے کوئی ضمنی اثرات نہیں ہیں۔
عدم موافقت:
حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین دوا استعمال کرنے سے پہلے کسی مستند ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
تعامل:
اس دوا کا دوسری اشیاء کے ساتھ کوئی بھی تعامل نہیں ہے۔
جائزہ 0
Be the first to review “HR-02 (ایکٹی رون)” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
جائزہ
ابھی تک کوئی جائزہ نہیں ہے۔