
HR-01 (ڈائبنول)
May 25, 2019
HR-04 (رھینی سین)
May 25, 2019HR-03 (انفلیم)
₨120.00
ہر قسم کی سوزش کیلئے مفید
Category: ہِیل ریمیڈیز(HR)
Tags: آشوب چشم ٹانسلز کی سوزش جوڑوں کا درد جوڑوں کا مرض سوزش غدود کا بڑھ جانا اور سوزش فاسد مواد سے متعلقہ علامات گلے کی سوزش وریدوں کی سوزش
تفصیل
HR-3 حاد اور مزمن سوزش اور اس سے منسلک علامات کو دور کرنے کیلئے انتہائی مؤثر ہے۔
- یہ دوا غدودوں، پٹھوں اور جوڑوں کی سوزش سے آرام دلانے کیلئے مفید ہے۔
- انفکشن کی وجہ سے ہونے والے بخار میں بھی اثر رکھتی ہے۔
- یہ دوا چوٹ کی وجہ سے ہونے والی دردوں میں بھی مدد گار ثابت ہوتی ہے۔
- یہ آنکھ کی جھلی ، حلق کی جلن اور گردن توڑ بخار کیلئے مؤثر ہے۔
- متاثرہ اعضا ء سے جلن کو کم کرنے کیلئے بھی استعمال ہوتی ہے۔
پیش کش: 20ملی لیٹر بوتل بمع ڈراپر۔
خوراک اور طریقہ استعمال:
خوراک اور طریقہ استعمال:
خوراک:
حاد امراض کی صورت میں 15تا20قطرے تازہ پانی میں ہر گھنٹے کے بعداور افاقہ کی صورت میں دن میں تین مرتبہ استعمال کریں۔۔
نوٹ :
دوا استعمال کرنے سے قبل کسی مستند ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
ضمنی اثرات:
اس دوا کے کوئی ضمنی اثرات نہیں ہیں۔
عدم موافقت:
حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین دوا استعمال کرنے سے پہلے کسی مستند ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
تعامل:
اس دوا کا دوسری اشیاء کے ساتھ کوئی بھی تعامل نہیں ہے۔
جائزہ 0
Be the first to review “HR-03 (انفلیم)” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
جائزہ
ابھی تک کوئی جائزہ نہیں ہے۔