
HR-03 (انفلیم)
May 25, 2019
HR-05 (فلو ھیل)
May 25, 2019HR-04 (رھینی سین)
₨120.00
ناک کی جھلی کی سوزش اور زکام کیلئے مفید
Category: ہِیل ریمیڈیز(HR)
Tags: چھینکوں کا آنا موسم بہار کےمسائل کو دور کرنے کی ادویات ناک کے اندرونی حصے کی سوزش نزلہ
تفصیل
HR-4 ناک کی جھلی کی سوزش ، زکا م اور اس سے متعلقہ علامات کے لیے مؤثر ہے۔
- ناک کی جھلی کی سوزش، ناک کےبہنے اور چھینکیں آنے میں استعمال کی جاتی ہے۔
- سانس کی نالی کے بالائی حصے میں ہونے والے زکا م کے لیے مفید ہے۔
- ناک کے زخموں میں انتہائی معاون ہے۔
- گرد و غبار سے الرجی کو روکنے میں بھی اچھا اثر رکھتی ہے۔
- خون امیز بلغم کے نکلنے میں بھی یہ دوا استعمال ہوتی ہے۔
پیش کش: 20ملی لیٹر بوتل بمع ڈراپر۔
خوراک اور طریقہ استعمال:
خوراک اور طریقہ استعمال:
خوراک:
حاد امراض کی صورت میں 15تا20قطرے تازہ پانی میں ہر گھنٹے کے بعداور افاقہ کی صورت میں دن میں تین مرتبہ استعمال کریں۔
نوٹ :
دوا استعمال کرنے سے قبل کسی مستند ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
ضمنی اثرات:
اس دوا کے کوئی ضمنی اثرات نہیں ہیں۔
عدم موافقت:
حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین دوا استعمال کرنے سے پہلے کسی مستند ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
تعامل:
اس دوا کا دوسری اشیاء کے ساتھ کوئی بھی تعامل نہیں ہے۔
جائزہ 0
Be the first to review “HR-04 (رھینی سین)” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
جائزہ
ابھی تک کوئی جائزہ نہیں ہے۔