
HR-42 (وینو ھیم)
June 18, 2019
HR-44 (ایرو کارڈین)
June 18, 2019HR-43 (فولیکو لینم )
₨120
بالچر کو روکنے اور بالوں کی بہترین نشو ونما کیلئےموثر
Category: ہِیل ریمیڈیز(HR)
Tags: بالوں کا گرنا بالوں کے لئے ٹانک سر کی جلد کی سوزش اور خشکی گنج پن
تفصیل
HR-43بالوں کی نشو و نما اور بالچر کے علاج کے لیے بہترین دوا ہے۔
- مردوں اور عورتوںمیں سر کے بالوں کو گرنے سے روکتی ہے۔
- چکر، سر درد اور کم عمری میں بال سفید ہونے سے بچاتی ہے۔
- سفید، خشک اور کھجلی والی خشکی کے ساتھ بالوں کے گرنے کو روکنے میں استعمال ہوتی ہے۔
- اعصابی درد اور اعصابی کمزوری کیوجہ سے بالوں کو گرنے سے محفوظ رکھتی ہے۔
- سکول کے بچوں میں کثرتِ مطالعہ کی وجہ سے سر درد اور بالوں کے گرنے سے روکنے میں کار آمد دوا ہے۔
پیش کش: 20ملی لیٹر بوتل بمع ڈراپر۔
خوراک اور طریقہ استعمال
خوراک اور طریقہ استعمال
خوراک:
10سے15قطرے دن میں3مرتبہ ہمراہ تازہ پانی استعمال کریں۔
نوٹ :
دوا استعمال کرنے سے قبل کسی مستند ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
ضمنی اثرات:
اس دوا کے کوئی ضمنی اثرات نہیں ہیں۔
عدم موافقت:
حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین دوا استعمال کرنے سے پہلے کسی مستند ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
تعامل:
اس دوا کا دوسری اشیاء کے ساتھ کوئی بھی تعامل نہیں ہے۔
جائزہ 0
Be the first to review “HR-43 (فولیکو لینم )” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
جائزہ
ابھی تک کوئی جائزہ نہیں ہے۔