
HR-78 (سیبو را)
August 1, 2019
HR-80 (ایمو۔سٹیپ)
August 1, 2019HR-79 (ریکس مینس)
₨120
مخصوص ایام سے قبل کی علامات کیلئے مفید۔
Category: ہِیل ریمیڈیز(HR)
Tag: حیض سے قبل علامات
تفصیل
HR-79 حیض سے قبل کی علامات کو دور کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
- حیض سے قبل پٹھوں اور چھاتی کے درد سے نجات دلاتی ہے۔
- جسم کی کمزوری دور کرنے اور توانائی پہنچانے کیلئے موثر دوا ہے۔
- غصہ، افسردگی ، چڑ چڑا پن ، اکتاہٹ اور تھکاوٹ دور کرنے میں بھی بہت معاون دوا ہے۔
- یہ دوا سر درد اور چکر آنے جیسی علامات سے بچاتی ہے۔
پیش کش: 20ملی لیٹر بوتل بمع ڈراپر۔
خوراک اور طریقہ استعمال:
خوراک اور طریقہ استعمال:
خوراک:
40قطرے ہر 1سے3گھنٹے کے بعد ہمراہ تازہ پانی استعمال کریںاور افاقہ کی صورت میں دن میں3دفعہ استعمال کریں۔
نوٹ :
دوا استعمال کرنے سے قبل کسی مستند ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
ضمنی اثرات:
اس دوا کے کوئی ضمنی اثرات نہیں ہیں۔
عدم موافقت:
حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین دوا استعمال کرنے سے پہلے کسی مستند ہومیو پیتھک ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
تعامل:
اس دوا کا دوسری اشیاء کے ساتھ کوئی بھی تعامل نہیں ہے۔
جائزہ 0
Be the first to review “HR-79 (ریکس مینس)” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
جائزہ
ابھی تک کوئی جائزہ نہیں ہے۔