
سیلکس نائگرا
July 3, 2019
تھلاسپی برسی پس ٹورس
July 3, 2019سمفائٹم آفیشینیل
₨180 – ₨1,480
Source: Comfrey-Knitbone
SKU: N/A
Categories: مدر ٹنکچر, مدر ٹنکچر
Tags: آنکھوں کے مسائل معدے اور آنتوں کا السر ہڈی کا ٹوٹنا
تفصیل
سمفائٹم آفیشینیلQٹوٹی ہوئی ہڈیوںکے درد کوکم کرنے اور انہیں جلد اور مضبوط جوڑنے میں کارآمد ہے۔ یہ ہومیو پیتھک مدر ٹنکچر معدے اور آنتوں کے السر کے علاج میں مفید ہے۔کند ہتھیار سے آنکھوں میں لگنے والی چوٹ کے درد کو کم کرنے میں اس دوا کا کوئی ثانی نہیں۔
Additional information
Class | C |
---|---|
Packing | 30ML, 60ML, 120ML, 450ML |
خوراک اور طریقہ استعمال:
خوراک اور طریقہ استعمال:
خوراک:اس دوا کا مدر ٹنکچر بیرونی طور پر زخموں اور پھوڑوں پر پٹی کرنے کیلئے اور مقعد کی خارش کے لیے استعمال کریں۔
نوٹ:
مستند ہومیوپیتھک ڈاکٹر دوا کی خوراک اپنے مطابق تبدیل کر سکتا ہے۔
دوا لینے سے قبل کسی مستند ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
جائزہ 0
Be the first to review “سمفائٹم آفیشینیل” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
جائزہ
ابھی تک کوئی جائزہ نہیں ہے۔