
تھوجا
September 19, 2019
ایکٹو برائیو نیا لینمنٹ
September 20, 2019ارٹیکا
₨130
سرخ باد سے افاقہ کیلئے
Category: ایم ۔پی۔ڈبلیو مجربات
Tags: جلے زخم چھپا کی خارش گرم پانی یابھاپ سے جلنا
تفصیل
ڈاکٹر مسعود کاارٹیکا آ ئینٹمنٹ سرخ باد سے افاقہ کیلئے موثر ہے۔
- چھپاکی ، پتّی اور جلدی سرخی کیلئے مفید ہے۔
- آگ یاگرم پانی کے جلے زخموں پر بھی استعمال کی جاتی ہے۔
پیشکش: 20 گرام
طریقہ استعمال
طریقہ استعمال
- متا ثرہ حصے پرارٹیکا آ ئینٹمنٹ کو دن میں20 سے 30 مرتبہ متاثرہ حصے پر استعمال کریں۔ استعمال سے پہلے جلد کو صاف کریں۔
- یا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔
- انتباہ:
- مستند ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔
- دوا کوآنکھوں پر لگنے سے بچائیں۔
- بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
جائزہ 0
Be the first to review “ارٹیکا” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
جائزہ
ابھی تک کوئی جائزہ نہیں ہے۔