Quality Policy

QHSE Policy

(Quality, Health, Safety & Environmental Policy)

Dr. Masood Homoeopathic Pharmaceuticals (Pvt) Ltd, aspires to attain leadership in the field of Homoeopathic and Biochemic Medicines in National and International markets.

This we believe, is possible only by acquiring business excellence through continual improvement in our processes with an aim to achieve:

  • Customer’s satisfaction through Quality & Safety in our products and services.
  • Health, Safety and Prevention of Environmental Pollution.
  • Recognizing that Health, Safety, Quality and Environment are everyone’s direct responsibility.

We are committed to comply with applicable legal & regulatory requirements and focus on the development of our human resources to meet existing and future growth challenges.

مینیجمنٹ سسٹم پالیسی( کیو ایچ ایس ای پالیسی) معیار، صحت، تحفظ اورماحولیاتی پالیسی

ڈاکٹر مسعود ہومیوپیتھک فارماسیوٹیکلز ہومیوپیتھک اوربایو کیمک ادوایات بنانے میں قومی اور بین الاقوامی مارکیٹس میں اعلی مقام حاصل کرنے کا عزم رکھتی ھے۔

:ہمیں یقین ھے کہ یہ اسی طرح ممکن ہوگا جب ھم اعلی کاروباری معیار کے حصول کیلیے اپنے کام کے طریقہ ہاءے کار میں درج زیل مقاصد کو مدنظررکھتے ہوے مسلسل بہتری کیلے کوشاں رہیں

  • اپنی مصنوعات اور خدمات کے اعلی معیاراور تحفظ کے ذریعے اپنے کسٹمرز کا مکمل اطمینان حاصل کریں۔
  • صحت و سلامتی کو یقینی بنایں اور ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام کریں۔
  • یہ شعور اجاگر کریں کہ صحت، تحفط، معیار اور ماحول کو برقرار رکھنا ہر فرد کی اولین زمہ داری ھے۔

اس ضمن میں ہم متعلقہ قوانین کے اطلاق کیلیے پرعزم ہیں اور ترقی کی راہ پر حال اور مستقبل میں پیش آنے والے تمام چیلیجزکا مقابلہ کرنے کیلے اپنی افرادی قوت کی فنی صلاحیتوں کی مسلسل بہتری پر توجہ مرکوز رکھیں گے۔

Call Now ابھی کال کریں
WhatsApp واٹس ایپ